یہ الیکشن فیصلہ کرے گا کہ کونسا پاکستان بنے گا : عمران خان

یہ الیکشن فیصلہ کرے گا کہ کونسا پاکستان بنے گا : عمران خان


لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے گزشتہ روز اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ عوام ووٹ ڈالیں۔


پاکستان کی عدلیہ کیلئے کیونکہ سپریم کورٹ نے پہلی بار کسی طاقتور کو سزا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں 30 سال سے کرپشن کا بازار سرگرم ہے۔ نواز شریف نے ملک کا پیسہ چوری کر کے باہر کے ملک منتقل کیا اور عوام ووٹ ڈال کر کرپشن کرنے والوں کو شکست دیں انہوں نے کہا کہ یہ ضمنی الیکشن اس بات کا فیصلہ کرے گا کہ کونسا پاکستان بنے گا۔