ملک بھر میں سورج کا مزاج آج بھی برہم

 ملک بھر میں سورج کا مزاج آج بھی برہم

اسلام آباد:  ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی نے شدد اختیار کر لی،سورج آگ برسانے لگا

 اسلام آباد میں درجہ حرارت18،مری میں20ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
گوجرانوالہ،جہلم اورمنڈی بہاءالدین میں درجہ حرارت22ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ

 ملک کے مختلف علاقوں میں آج کے موسم کی صورتحال
راولپنڈی،گجرات اورلیہ میں درجہ حرارت23 ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
ڈی جی خان،جھنگ،قصورمیں درجہ حرارت24 ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
فیصل آباد،ساہیوال اورخان پورمیں درجہ حرارت25 ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
رحیم یارخان اورکوٹ ادومیں درجہ حرارت26 ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
لاہورمیں درجہ حرارت28،بہاولنگراوربھکرمیں27 ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
ملتان میں درجہ حرارت29 ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
ملک کےمختلف شہروں میں صبح 7بجےکےدرجہ حرارت

کوئٹہ میں درجہ حرارت15،مظفرآبادمیں 18ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
اسلام آبادمیں درجہ حرارت18،مری میں20ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
گوجرانوالہ،جہلم اورمنڈی بہاءالدین میں درجہ حرارت22ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ

موسم کا حال سنانے والے بتاتے ہیں کہ آئندہ 24 گھنٹے میں ہلکی بارش ہو گی لیکن صرف پہاڑوں پر۔میدانوں میں منگل تک بارش کی کوئی امیدنہیں۔

موسم شدیدگرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اور لاہورمیں پارہ 43سے بڑھ سکتا ہے