آ ندرے رسل میوزک ویڈیو، دپیکا یا پریانکا کو کاسٹ کرینگے

جلد دیپکااور پریانکا میں سے کسی ایک سے معاہدہ کر لیں گے

 آ ندرے رسل میوزک ویڈیو، دپیکا یا پریانکا کو کاسٹ کرینگے

جمیکا:کر کٹ اور فلم کا تعلق بہت پرا نا ہے اور اب کر کٹرز کی جا نب سے گا نے ریلیز ہو نے کا سلسلہ بھی چل پڑا ہے ۔ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باولر ایمبروز کے بعد کیربیئن آل رائونڈر ڈیوین براوو اور اب دنیا کر کٹ کے عظیم کھلا ڑی سچن ٹنڈولکر بھی اپنا گانا ریلیز کر چکے ہیں ۔


اب ویسٹ انڈیز کے آل راونڈر آ ندرے رسل بھی اپنی پہلی میوزک ویڈیو لانچ کر نے کی تیاری کر رہے ہیں ۔ڈوپنگ کیس میں معطلی کی سزا کا ٹنے والے آ ندرے رسل نے اپنی ویڈیو کے لئے بھارتی ادا کار دپیکا پاڈوکون اور پریانکاچوپڑا کو کاسٹ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطا بق انہوں نے کہا ہے کہ جلد دیپکااور پریانکا میں سے کسی ایک سے معاہدہ کر لیں گے.