اس لڑکے کی سوشل میڈیا پر دھوم کیوں ہے ؟دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اس لڑکے کی سوشل میڈیا پر دھوم کیوں ہے ؟دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد: سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر ہر کوئی اپنا فن دکھا سکتاہے ۔ ہمیں روزانہ بلکہ ہر گزرے  منٹ کے ساتھ کوئی نہ کوئی نئی سے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملتی ہے جو واقعی میں سب سے انوکھی ہوتی ہے ۔

دنیا بھر میں ایسے نوجوان بوڑھے ، بچے موجود ہیں جن کےپاس بے پناہ ٹینلنٹ ہے ۔گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر اس گڑیا کی ویڈیو وائر ل ہوچکی ہے جس کو دیکھنے والے بھی حیران رہ جاتے ہیں ۔

اس لڑکے نے گڑیا کو کٹھ پتلی کی طرح استعمال کیا کی ایک بار تو آنکھوں پر یقین نہیں آتا ۔ ذرا آپ دیکھیں کہ تو ایک بار اس لڑکے کو داد ضرور دیں گے ۔