تصویر میں چھپا ایسا راز جو آپ کو بھی الجھا دے گا

لاہور: انٹرنیٹ پر شائع کی گئی ایک ایسی تصویر جس نے متعدد افراد کے ذہنوں کو الجھا کر رکھ دیا۔ ئی تصویر بین الاقوامی ویب سائٹ ”Pelle Cass “ پر شائع کی گئی آپ اس تصویر کو دیکھیں اور غور کریں آپ کو اس میں کیا چیز غیرمعمولی یا عام فہم سے ہٹ کر نظر آرہی ہے؟جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں کافی لوگ کسی جگہ پر موجود ہیں مگر پھر بھی اس میں ایک گڑبڑ یا غیرمعمولی چیز چھپی ہوئی ہے۔

کیا آپ نے اس تصویر میں چھپا غیر معمولی راز تلاش کر لیا؟ اگر نہیں تو چلیں ہم بتا دیتے ہیں، یعنی تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس میں موجود افراد کے پیر کو دیکھیں تو آپ دیکھیں گے کہ حیران کن طور پر سب کا ایک پا?ں آگے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

یہ حیران کن ہے کہ درجنوں اجنبی افراد ایک ہی انداز میں کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوجائیں گے بلکہ ایسا ہونا لگ بھگ ناممکن ہے۔مگر ایسا کیسے ہوا؟ تو اس کا جواب ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ اس مقام کی ایک گھنٹے کے دوران سینکڑوں تصاویر لی گئیں اور اسٹوڈیوز میں واپس جاکر ان میں سے لوگوں کا انتخاب کرکے انہیں ایک تصویر میں اکھٹا کردیا گیا۔فوٹوگرافر کے مطابق میں نے کسی چیز کو تبدیل نہیں کیا اور نہ ہی کسی شخص کو اپنی جگہ سے ہٹایا، بس یہ فیصلہ کیا کہ کس کو تصویر میں رہنا چاہئے اور کس کو نکال دینا چاہئے۔فوٹو گرافر کے مطابق وہ اس طرح کی تصاویر میں کسی مذاق یا کسی اور مقصد کے لیے نہیں بلکہ مثالی رنگوں یا فنکارانہ انداز کو پیش کرنے کے لیے لیتا ہے۔