جرمنی میں ہزاروں افراد کا نیٹو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

 جرمنی میں ہزاروں افراد کا نیٹو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

برلن: جرمنی نے ہزاروں افراد نے نیٹو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جرمنی دارالحکومت برلن کی سڑکوں پر نکل کر عوام نے دوسرے ممالک کے خلاف جنگ میں جرمن فوجیوں کی نیٹو میں شمولیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے ادلب پر کیمیائی حملے میں شامی حکومت کے ملوث ہونے کے امریکی الزام پر امریکا کی حمایت کرنے پر جرمن حکومت پر تنقید کرتے ہوئے جرمنی سے دوسرے ممالک کو اسلحے کی برآمدات کم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مصنف کے بارے میں