شاہد آفریدی کی اقرار الحسن کو دوسری شادی کی مبارکباد

شاہد آفریدی کی اقرار الحسن کو دوسری شادی کی مبارکباد

کراچی : پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد آفریدی معروف صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن کی دوسری شادی کی مبارکباد دینے میدان میں آگئے۔
تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن کی جانب سے اپنی شادی کے اعلان کے ساتھ ہی دوسری شادی پر تنقید کرنے والوں کیلئے واضح پیغام بھی جاری کیا گیا۔ا قرار الحسن کے اس پیغام پر قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی میدان میں آئے اور انہوں نے اقرار الحسن کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی اور کہا کہ ’آپ کو بہت بہت مبارک ہو ، آپ اور آپ کی فیملی خوش اور آباد رہیں ‘۔

f2ad3f98b7ac097f102e124f36b30297