بھارتی تامل فلم انڈسٹری کےمعروف ترین اداکار ویویک انسٹھ سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تام ل ادکارویویک کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں چنئی کے ایک ہسہتاپ میں داخل کیا گیا تھا کہ جہاں وہ آج زندگی کی بازی ہار گئے ۔ تامل اداکار ویویک دل کی تکیف برداشت نہ کرتے ہوئے آج صبح پونے پانچ بجے انتقال کرگئے ۔
ڈاکٹروں کے مطابق تامل ادکار کو شدید قسم کا دل کا دورہ پڑا تھا جس کی وجہ سے ان کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور وہ آج صبح اس دنیا سے چل بسے ۔
تاہم ادکار ویویک کی موت پر بالی ووٹ سمیت تامل ادکاروں کی جانب سے افسردگی کا اظہار کیا جارہاہے ۔