اسٹاپ لسٹ سے نام نکلنے کے بعد شہزاد اکبر دبئی چلے گئے

اسٹاپ لسٹ سے نام نکلنے کے بعد شہزاد اکبر دبئی چلے گئے

کپتان کے کھلاڑی آہستہ آہستہ فرار ہونے لگے،عمران خان کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر دبئی روانہ  ہوگئے۔

ذرائع کےمطابق شہزاد اکبر نجی ایئرلائن کی پرواز ای کے 615  کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے ،شہزاد اکبر کا نام چند دن پہلے ایف آئی اے نے اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا تھا، تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد شہزاد اکبر کا نام  اسٹاپ لسٹ سے نکالا گیا تھا  جس کے بعد اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ شہزاد اکبر دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں