مسیحی برادری آج دنیا بھر میں ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

مسیحی برادری آج دنیا بھر میں ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

لاہور :پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار ایسٹر  جوش و جذبے   سے منارہی ہے .

تفصیلات کے مطابق   لاہور کے مختلف چرچز میں دعائیہ تقریبات جاری ہیں . جبکہ دنیا بھر میں بھی  مسیحی برادری   کی جانب سے ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایسٹر سنڈے دنیا بھر میں مسیحی برادری کے تہواروں میں سے ایک ہے جو بائبل کے مطابق حضرت عیسیؑ کو دو  ہزار سال پہلے یروشلم سے زندہ اٹھائے جانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔


 

مصنف کے بارے میں