ملکہ الزبتھ کا تخت سے دستبرداری کا فیصلہ،تاج شہزادہ چارلس کےسر پر سجے گا

ملکہ الزبتھ کا تخت سے دستبرداری کا فیصلہ،تاج شہزادہ چارلس کےسر پر سجے گا

لندن:برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے تخت کو اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا،ایک برطانوی اخبار نے محل کے ذرائع سے خبر شائع کی ہے کہ 92سالہ ملکہ نے اپنے قریبی حلقوں کے افراد سے کہا ہے کہ وہ 95سال کی عمر میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گی۔ملکہ کی دستبرداری کے لیے ضروری دستاویزات تیار کی جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ملکہ الزبتھ1952میں تخت نشین ہوئیں تھیں اور اب تک وہ لمبے عرصے تک تخت پر بیٹھنے کا اعزاز حاصل کرچکی ہیں.

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں