برے تجربے سے حاصل ہونے والا سبق ہمیشہ یاد رکھیں، شائستہ لودھی

برے تجربے سے حاصل ہونے والا سبق ہمیشہ یاد رکھیں، شائستہ لودھی

اسلام آباد:اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا کہ برے تجربے کو بھول جائیں لیکن اس سے حاصل ہونے والا سبق ہمیشہ یاد رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ زندگی کے برے اور تلخ تجربات کو بھول کر خوش رہنا سیکھیں لیکن کبھی بھی ان تلخ تجربات سے حاصل ہونے والا سبق نہ بھولیں کیونکہ یہ سبق ہی ہمیں زندگی کو صیحیح معنی میں جینا سکھاتے ہیں۔