دنیا پاکستان کی دیوانی، دنیا کا چکر لگانے والی نے پاکستان کو چھپا ہوا جوہر قرار دیا

دنیا پاکستان کی دیوانی، دنیا کا چکر لگانے والی نے پاکستان کو چھپا ہوا جوہر قرار دیا

190 ممالک کا سفر کرکے گنیز بک آف ریکارڈ میں نام کمانے والی امریکی شہری کیسنڈرا ڈی پیکول نے جب پاکستان دیکھا تو اس کے حسن میں گم ہوء کہتی ہیں پاکستان ایک چھپا ہوا جوہر ہے جس کی خوبصورتی اب تک دنیا کے سامنے نہیں آسکی لاہور فوڈ اسٹریٹ کا کھانا کھایا تو پاکستانی کھانوں کی فین ہوگئی ،پاکستانیوکی مہمان نواز کی بھی خوب تعریف کی۔
برطانیہ کی ریچل بھی ہنزہ کی سیر کرکے گئیں تو پاکستان کے سحر میں مبتلا ہوگئیں ,سوئس ٹورسٹ بھی پاکستان آئی تو یہاں کے گن گانے لی جو پاکستان دیکھتا ہے ،جو یہاں کی سیر کرتا ہے،یہاں کے لوگوں اور قدرت کے شاہکار دیکھ کر یہیں بس جانا چاہتا ۔