ماں کی اپنے سگے بیٹے کے ساتھ بوسہ لینے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا

ماں کی اپنے سگے بیٹے کے ساتھ بوسہ لینے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا

لندن: یورپی معاشرہ کتنا گہری دلدل میں چلا گیاہے لیکن اب بھی وہاں کثیر تعداد ایسی ہے جو اپنی پرانی روایات پر قائم رہنا پسند کرتے ہیں ۔ گزشتہ روز لندن کی رہائشی 47سالہ انجیلنا نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کو چومتے ہوئے ایک تصویر اپلوڈ کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔


دراصل انجیلنانے اپنے بیٹے کے ساتھ بوسہ اس کے ہونٹوں پر لیا تھا ۔ جو کہ یورپ میں بھی معیوب سمجھا جاتاہے ۔سوشل میڈیا صارفین نے ماں کے اس رویئے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ان کا کہناہے کہ وہ ماں کو ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔

لیکن انجیلینا کا کہناہے کہ وہ تو اپنے بیٹے کے ساتھ ہمیشہ سے ایسا کرتی ہے ۔اور اسکو اور اسکے بیٹے کو بہت پسند ہے ۔سوشل میڈ یا صارفین کا کہناہے کہ ان کے بوسہ لینے کو عام نہیں سمجھا جا سکتا بلکہ اس کوغور سے دیکھا جائے تو کچھ اور ہی کہانی بیان کر تاہے ۔انجیلینا نے کہاہے کہ کسی کو جو مرضی اعتراض ہو وہ تو ایسا ہی کرتی رہے گی۔