مراکش،کلہاڑی اور ہتھوڑی سے بال کاٹنے والا حجام

مراکش،کلہاڑی اور ہتھوڑی سے بال کاٹنے والا حجام

مراکش :آپ اکثر بال کٹوانے جاتے ہیں اور ہمیشہ قینچی ہی سے بال کٹوائے جاتے ہیں لیکن مراکش سے تعلق رکھنے والا ایک ہیر ڈریسر جو بال کاٹنے کیلئے قینچی کا نہیں بلکہ کلہاڑی اور ہتھوڑی کا استعمال کرتا ہے۔ بال کاٹنے کا منفرد انداز اپنائے حجام کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے ہیں۔
لیکن اس خطرناک طریقے سے بال کٹوانے والوں کی ہمت کی بھی داد دینی پڑے گی۔ جو خود کو خطرے ڈال کر انوکھے انداز میں ہیر ڈریسنگ کروا رہے ہیں۔