آصف زرداری سے ملاقات،مراد علی شاہ دبئی روانہ

آصف زرداری سے ملاقات،مراد علی شاہ دبئی روانہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے دبئی روانہ ہوگئے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے دبئی روانہ ہوگئے۔ ملاقات میں پیپلز پارٹی اور سندھ کی سیاسی صورتھال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات میں سندھ کے حوالے اہم فیصلوں کا امکان ہے۔سندھ میں امن وامان کی صورتحال پر پات کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں