دنگل کو بھارتی سنسربورڈ نے بغیرکسی کٹ کے نمائش کی اجازت دیدی

ہ فلم ’’دنگل‘‘ 21دسمبر کو امریکا جب کہ 23 دسمبر کو بھارت سمیت دیگر ممالک میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

 دنگل کو بھارتی سنسربورڈ نے بغیرکسی کٹ کے نمائش کی اجازت دیدی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم دنگل کو بھارتی سنسربورڈ نے  بغیرکسی کٹ کے لیے نمائش کی اجازت دیدی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کو بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن نے ایک فیملی انٹرٹینمٹ فلم قرار دیتے ہے بغیرکسی کٹ کے عالمی نمائش کی اجازت دیدی ہے، بتایا گیاہے کہ فلم ’’دنگل‘‘ 21دسمبر کو امریکا جب کہ  23 دسمبر کو بھارت سمیت دیگر ممالک میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

مصنف کے بارے میں