نیو نیو ز اور پشاور زلمی ایک ہو گئے

نیو نیو ز اور پشاور زلمی ایک ہو گئے

لاہور: پاکستان سپر لیگ دوسرے ایڈیشن کی فاتح ٹیم ”پشاور زلمی “اور پاکستانیو کی آواز ”نیو نیوز “ کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بڑے ایونٹ کی بڑی ٹیم نے بڑے چینل کو اپنا میڈیا پارٹنر بنا لیا۔

اس حوالے سے دونوں پارٹیوں کے مابین معاہدے پر دستخط بھی کیے گئے۔ معاہدے کے تحت پشاورزلمی اورنیو ٹی وی ایک پلیٹ فارم پرنئے عزم اور نئے کیساتھ کام کر یں گے، تاہم اس موقع پر نیو نیوز نے کرکٹ کے فروض کے لئے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھنے کا اعلان کیا۔


واضح رہے کہ پشاور زلمی رواں سال پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی فاتح ٹیم ہے ۔