جلسہ سے پہلے عمران خان آج وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی سے ملاقات کریں گے

جلسہ سے پہلے عمران خان آج وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی سے ملاقات کریں گے

لاہور :چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور چوہدری پرویز الہی  کے درمیان آج   اہم ملاقات ہوگی ۔

 ذرائع  کے مطابق جلسہ سے قبل وزیر اعلی پنجاب چودھری  پرویز الہی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کرینگے ، عمران خان  پرویز الہی کو سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولا سے آگاہ کریں گے  ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے ابھی تک پرویزالٰہی گروپ کو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے متلعق کوئی باضابطہ جواب نہیں دیا۔

 ذرائع کے مطابق  تحریک انصاف  کی جانب سےق لیگ کے  پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر ارکان کو بھی  جلسہ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔ 

مصنف کے بارے میں