عبداللہ شاہ غازی کے مزار کو زائرین کے لیے بند کر دیا گیا!

عبداللہ شاہ غازی کے مزار کو زائرین کے لیے بند کر دیا گیا!

لاہور:پاکستان میں جاری دہشت گردی کی نئی لہر نے نہ صرف عام عوام کو متاثر کیا ہے وہیں عو امی جگہوں کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔گذشتہ روز سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے حملے کے بعد کراچی میں موجود عبداللہ شاہ غازی کو زائرین کے لیے بند کر دیا گیا ہے .واضح رہے کہ یہ فیصلہ عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے تا کہ پیشِ نظر خطرے سے بچا جا سکے۔