سپین: 64 سالہ خاتون کے جڑواں بچوں کی پیدائش

سپین: 64 سالہ خاتون کے جڑواں بچوں کی پیدائش

بارسلونا: سپین میں 64 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دے دیا ہے۔

شمالی سپین کے شہر 'بؤئرگوس'کے ایک ہسپتال میں64 سالہ خاتون نے ایک لڑکے اور ایک لڑکی کو جنم دیا۔ ہسپانوی میڈیا کے مطابق دونوں بچے بالکل صحت مند ہیں۔

لڑکے کا وزن 2.4 کلوگرام اور لڑکی کا 2.2 کلوگرام ہے۔ہسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پچوں کی پیدائش آپریشن کے ذریعے ہوئی اس وقت ماں اور بچے دونوں صحت مند ہیں۔

مصنف کے بارے میں