آرمی چیف کا جنرل نکلسن کو فون، افغانستان میں موجود دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

آرمی چیف کا جنرل نکلسن کو فون، افغانستان میں موجود دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاافغان ریزولیوٹ مشن کےکمانڈرجنرل جان نکلسن کوفون.آرمی چیف نے مطالبہ کیا ہے کہ  امریکی کمانڈر دہشتگردوں  کو  تعاون،مالی معاونت کےخاتمے میں کردارادا کریں. دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہ کرنا سرحد پار ہماری تحمل کی پالیسی کا امتحان ہے. آرمی چیف نے افغان حکام کو دی گئی دہشت گردوں کی فہرست سے متعلق بھی آگاہ کیا.پاکستان میں دہشتگردی کےلیےافغانستان کی سرزمین کااستعمال روکاجائے.حملوں کی ذمہ داری قبول کرنےوالی تنظیموں کی قیادت افغانستان میں ہے.


    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ امریکی کمانڈر کا حالیہ دہشت گرد واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔امریکی کمانڈر نے آرمی چیف کے تحفظات پر مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی.