میکسیکو میں سات اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ

میکسیکو میں سات اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ

میکسیکو سٹی: میکسیکو سٹی کو 7.5 شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں آیا۔

bcd9344a1a8880455e690f087c85c248

خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ۔

ca27a52809088c25e95511862130c7b5

زلزلے کے نتیجے میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا  جبکہ لوگ دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں