کبھی چور، کبھی مافیا، کبھی ڈاکو کہا جاتا ہے ، یہ قبول نہیں ہے :عمران خان

کبھی چور، کبھی مافیا، کبھی ڈاکو کہا جاتا ہے ، یہ قبول نہیں ہے :عمران خان
کیپشن: prime minster shahid khaqan وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کبھی چور، کبھی مافیا، کبھی ڈاکو کہا جاتا ہے ، یہ قبول نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کبھی چور، کبھی مافیا، کبھی ڈاکو کہا جاتا ہے ، یہ قبول نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ 20 کروڑ عوام کے نمائندوں کو یہ لقب دیئے جائیں تو درست نہیں ، نہ شہادتیں ہیں نہ کچھ اور لیکن مقدمات چل رہے ہیں ، سیاست کے فیصلے عوام پولنگ اسٹیشن پر کرتے ہیں۔