وزیر اعظم نوازشریف نے پانامہ کیس میں استثنیٰ مانگ لیا

وزیر اعظم نوازشریف نے پانامہ کیس میں استثنیٰ مانگ لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف نے پانامہ کیس میں استثنیٰ مانگ لیا۔  وزیر اعظم نے آرٹیکل 66 کے بجائے 248 کے تحت استثنی مانگا ہے۔ یہ بات پانامہ کیس کی سماعت میں وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے سپریم کورٹ کو بتائی۔ ان کے وکیل مخدوم علی خان نے چوہدری ظہور الٰہی کیس کا حوالہ دیا،جس پر جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے کہا کہ ظہور الہیٰ کیس میں وزیراعظم نے تقریر اسمبلی میں نہیں کی تھی۔  ظہور الہیٰ کیس کا حوالہ دینے سے متفق نہیں۔

مزید تفصیلات دیکھیں 

مصنف کے بارے میں