چین نے بھارت کو خبردار کردیا! جنگ کی صورت میں چینی فوج 48 گھنٹوں میں نئی دہلی میں ہوگی

چین نے بھارت کو خبردار کردیا! جنگ کی صورت میں چینی فوج 48 گھنٹوں میں نئی دہلی میں ہوگی

چین نے بھارت کو خبردار کردیا! جنگ کی صورت میں چینی فوج 48 گھنٹوں میں اور فضائیہ 10 گھنٹوں میں بھارتی دارالحکومت میں ہوگی.

چین کے سرکاری میڈیا نے کہاکہ ہے کہ چین اور بھارت کی جنگ ہونے کی صورت میں چینی فوج 48 گھنٹوں میں بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں ہوگی۔اس انکشاف کے بعد بھارتی تجزیہ نگاروں نے بھی طرح طرح کے تبصرے شروع کردیئے جبکہ سوشل میڈیا پر اس بیان کی ویڈیو بھی کافی مقبولیت حاصل کرگئی۔
چین کے سرکاری ٹی وی نے کہاکہ اگر بھارت کی چین کے ساتھ جنگ چھڑ جائے تو چین کی فوج موٹربائیکس پرہی 48 گھنٹوں کے اندر اندر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں داخل ہو سکتی ہیں ،،،جبکہ چین کی فضائیہ کو بھارتی دارالحکومت پہنچنے میں زیادہ سے زیادہ 10 گھنٹے درکار ہوں گے۔
چین کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب بھارتی آرمی چیف بپن راوت کی جانب سے پاکستان کے لئے کولڈسٹارٹ سٹریٹجی کا بیان دیاگیا۔

مصنف کے بارے میں