پنڈت سوامی اوم نے ٹاک شو زکو لڑائی مارکٹائی شو بنادیا

پنڈت سوامی اوم نے ٹاک شو زکو لڑائی مارکٹائی شو بنادیا

ممبئی: بھارتی ٹی وی چینل ٹاک شو میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگے۔ کیونکہ سوامی جی جب بھی انٹرویو کے لیے آتے ہیں تو سب کچھ تہس نہس ہوجاتا ہے۔

اپنی نازیبا زبان کی وجہ سے بھارتی رئیلٹی شو’’بگ باس‘‘ سے نکالے جانے والے سوامی اوم کو جب میزبان نے آئینہ دکھا یا تو سوامی جی آپے سے باہر ہوگئے اور میزبان پر پانی پھینک دیا۔
ایک دن بعد ہی سوامی اوم نے ایک اور ٹی وی ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی۔مگر زبان قابو میں نہ رکھنے کے مرض کے باعث ایک بار پھر سوامی نے بنادیا ٹاک شو کو میدان جنگ جہاں اِن کی خوب پٹائی ہوئی
نیٹس
گزشتہ سال ستمبر میں سوامی جی نے لائیو شو کے دوران خاتون کو تھپڑ دے مارا تھا

مصنف کے بارے میں