بالی ووڈ اداکارہ اواو مکھرجی 88 سال کی عمر میں چل بسیں

بالی ووڈ اداکارہ اواو مکھرجی 88 سال کی عمر میں چل بسیں

ممبئی:بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کی مشہور زمانہ فلم ’دیوداس‘ کی معروف اداکارہ اواو مکھرجی 88 سال کی عمر میں چل بسیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عمر رسیدہ بالی ووڈ ادکارہ اواو مکھرجی 88 سال کی عمر میں چل بسیں،اداکارہ بھارتی فلم انڈسٹری اور ٹی وی انڈسٹری کی معروف شخصیت تھی ،انہوں نے شاہ رخ خان کی فلم دیوداس میں کنگ خان کی دادی کا کردار ادا کیا ۔