ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے ہوگئے : سعد رفیق

ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے ہوگئے : سعد رفیق


لاہور:وفاقی و زیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہو گئے ‘ دنیا نے دیکھ لیا ‘ان کا اصل ارادے بھی بے نقاب ہو چکے ۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہو گئے؟۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے دیکھ لیا ان کے اصل ارادے بھی بے نقاب ہو چکے۔