سوشل میڈیا پر آج کل نئے "دس سالہ چیلنج" کی دھوم

سوشل میڈیا پر آج کل نئے
کیپشن: image by twitter

لاہور : سوشل میڈیا پر آج کل ایک نیا ٹرینڈ زیرگردش ہے جس کو ٹین ائیر چیلنج کا نام دیا گیا ہے ، اس ٹرینڈ کے تحت لوگ اپنی موجودہ اور دس سالہ پرانی تصاویر کو ایک ساتھ شیئر کر رہے ہیں .

10yearchallenge#کے ساتھ کئی فلمی ستاروں اور سپر ہیروز نے بھی اپنی تصاویر کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک ، انسٹا گرام اور ٹوئیٹر پر شیئر کیا ہے ۔

95dc58c3c5e705c82578afbb6303b062

b876a4b7fc55d19e2f8cc23d3d77358a

59aa63e9eebf73442e7faf53860b62c3

d4f9e2b146014aaead3715d4965756df

516a512fba0292c87adf28b41c71a80f

44da14772147f22a87e45a3d7d7b83be