مسلم لیگ ن نے احد چیمہ اور محسن نقوی کے نام نگران وزیر اعلیٰ کے لیے بھجوا دیے

مسلم لیگ ن نے احد چیمہ اور محسن نقوی کے نام نگران وزیر اعلیٰ کے لیے بھجوا دیے
سورس: File

اسلام آباد (شاکر عباسی)  مسلم لیگ ن نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے دو نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیے ہیں۔ 

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے نگران وزیر اعلی کیلئے گورنر پنجاب کو خط لکھا دیا۔خط میں محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کا نام نگران وزیر اعلی پنجاب کیلئے تجویز کردیا ۔

قبل ازیں چودھری پرویز الہٰی نے ناصر محمود کھوسہ ، احمد نواز سکھیرا اور نصیر احمد کے نام گورنر کو بھیجے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں