کرس گیل کا مداحوں کو ڈانس کا چیلنج، بلے باز کی نئی ویڈیو وائرل

کرس گیل کا مداحوں کو ڈانس کا چیلنج، بلے باز کی نئی ویڈیو وائرل

لاہور: کرکٹ کے میدان میں مخالفین کے چھکے چھڑوانے والے کرس گیل نے اس بار اپنے مداحوں کو انوکھا چیلنج دے دیا۔ یہ چیلنج کوئی کرکٹ کے میدان میں چھکے اور چوکے مارنے کا نہیں بلکہ اسٹار بلے باز نے ڈانس کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے انعامی رقم کا اعلان بھی کیا ہے۔

چیلنج میں بہترین ڈانس کرنے والے پانچ خوش نصیبوں کی ویڈیو بھی شیئر کریں گے اور فاتح کو پانچ ہزار ڈالر انعام بھی دیں گے۔ ڈانس چیلنج کے نتائج 24 جولائی کو سامنے آئیں گے۔

7a48babc7e54e28a379e54ce1400675a

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرس گیل شاہ رخ کی مشہور فلم رئیس کے گانے ’’لیلیٰ او لیلیٰ‘ پر ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں