پولیس کی کارروائی، مسجد سے مشکوک غیر ملکی باشندہ گرفتار

پولیس کی کارروائی، مسجد سے مشکوک غیر ملکی باشندہ گرفتار

ہری پور:  پولیس نے  کارروائی  کرتے ہوئے مسجد سے مشکوک غیر ملکی باشندہ  گرفتار کرکے اس کے قبضے سے غیر ملکی کرنسی برآمد  کر لی اور اس کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، خان پور پولیس نے دوران گشت اطلاع ملنے پر ایک مشکوک باشندے  کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے مشکوک شخص کو پوچھ گچھ کے لیے روکا تو اس نے پاگلوں جیسی حرکات شروع کر دیں۔ 

پولیس نے تلاشی کے دوران افغانی اور دیگر ممالک کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرکے اپنی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

مصنف کے بارے میں