سوشانت سنگھ راجپوت کو تاریخی فلم میں کام کرنے کی پیشکش

سوشانت سنگھ راجپوت کو تاریخی فلم میں کام کرنے کی پیشکش

ممبئی : بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کو ”رابطہ“ کے بعد ایک اور تاریخی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ سوشانت کے پاس اس وقت 5 فلمیں ہیں۔


تاریخی فلم کے حوالے سے سوشانت نے ہدایتکار کے ساتھ ملاقات بھی کی اور اس موضوع پر بات چیت کی لیکن انہیں ابھی تک سکرپٹ نہیں دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سوشانت اب تک 2 تاریخی فلموں ”ڈیٹیکٹو بیوم کیش بخشی“ اور ”رابطہ “میں کام کر چکے ہیں۔

نیوویب ڈیسک< News Source