ناقدین کو جواب دینے کےلئے وقت نہیں ہے، میرا

ناقدین کو جواب دینے کےلئے وقت نہیں ہے، میرا

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان کی پوری توجہ اپنے کام پر ہے اس لئے ان کے پاس وقت نہیں ہے کہ وہ تنقید کرنے والوں کو جواب دیں۔


تفصیلات کے مطابق میرا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بعض لوگ ان کی کامیابی سے جلتے ہیں لیکن انہیں اس چیز سے فرق نہیں پڑتا۔

انہوں نے فلم ”باجی“ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس وقت نہیں ہے کہ وہ تنقید کرنے والوں کو جواب دیںان کی پوری توجہ اپنے کام پر ہے۔