وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال
کیپشن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ ریڈیو پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔