وزیراعظم کل لاہورکاایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم کل لاہورکاایک روزہ دورہ کریں گے
Image Source: Govt Of Pakistan Twitter Account

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل لاہورکاایک روزہ دورہ کریں گے۔


 

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کل لاہورکاایک روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم لاہورمیں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم مختلف ترقیاتی منصوبوں سےمتعلق اجلاس کی بھی صدارت کریں گے ۔

 

وزیر اعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے مین کہا گیا کہ وزیراعظم لاہورچیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کےنمائندگان سےملاقات کریں گےاور صنعتی شعبےکےفروغ کیلیےمختلف اقدامات پرپیش رفت کاجائزہ لیں گے۔