سی پیک ترقی کررہا ہے ،گرین گوادر منصوبے میں سرمایہ کاری محض شروعات ہیں:عاصم سلیم باجوہ 

Pakistan China CPEC, Asim Saleem Bajwa

اسلام آ باد :چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے سی پیک ترقی کر رہا ہے ،گرین گوادر منصوبے میں سرمایہ کاری محض شروعات ہیں۔

feb6630b70b4b7a50902422af9fc3038

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کے کلین گرین پاکستان وژن کے تحت اب ساحلی شجرکاری منصوبے پر کام کر رہے ہیں،یہ منصوبہ ایک ہزار کلومیٹر کی ساحلی پٹی پر انقلاب لائے گا۔

سی پیک پہلے سے کہیں زیادہ تیز رفتاری سے ترقی کر رہا ہے ،گرین گوادر منصوبے میں سرمایہ کاری محض شروعات ہیں۔