ملتان کے بعد پی ٹی آئی نے ڈی جی خان کی سیٹ بھی جیت لی

ملتان کے بعد پی ٹی آئی نے ڈی جی خان کی سیٹ بھی جیت لی
سورس: File

ڈی جی خان : پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور سیٹ پر میدان مار لیا ہے ۔ ملتان کے بعد ڈی جی خان میں بھی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہوئی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق ڈی جی خان پی پی 288 کے تمام 145 پولنگ سٹیشنز کے رزلٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے سیف الدین کھوسہ 58 ہزار 15 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں ۔ 

پاکستان مسلم لیگ ن کے عبدالقادر خان 32 ہزار 487 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں