77 دن وزیر اعلیٰ رہنے کے بعد حمزہ شہباز کی چھٹی ، چودھری پرویز الہٰی نئے وزیراعلیٰ 

77 دن وزیر اعلیٰ رہنے کے بعد حمزہ شہباز کی چھٹی ، چودھری پرویز الہٰی نئے وزیراعلیٰ 
سورس: File

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے ہاتھ سے پنجاب نکل گیا ہے۔ حمزہ شہباز نے 2 ماہ 17 دن وزیراعلیٰ رہنے کے بعد اکثریت کھودی ہے اور اب وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ ہوں گے۔ 

نیو نیوز کے مطابق پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑے اور اور پی ٹی آئی کو 16 ، مسلم لیگ ن کو 3 جبکہ ایک آزاد امیدوار کو برتری حاصل ہے۔ ملتان اور ڈی جی خان کی سیٹ تحریک انصاف نے جیت لی ہے۔ 

پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن اب پی ٹی آئی اور اتحادی 189 ، مسلم لیگ ن اور اتحادی 178 ہوگی اس طرح پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہیٰ ہوں گے۔ 

مصنف کے بارے میں