ہم 18 نشستیں جیت رہے ہیں، ہر حال میں الیکشن کی طرف جانا ہوگا: فواد چودھری 

ہم 18 نشستیں جیت رہے ہیں، ہر حال میں الیکشن کی طرف جانا ہوگا: فواد چودھری 
سورس: File

لاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس وقت ہم 18 نشستوں پر ہماری برتری ہے۔ اگلے الیکشن میں کیسے جانا ہے بڑی جماعتوں نے فیصلہ کرنا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی پختگی دکھاتے ہوئے سیاسی بحران کو ختم کرنا ہوگا۔ 

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کے بغیر مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ انتخابات لازمی کرانا ہوں گے۔ وفاقی حکومت وینٹی لیٹر پر ہے۔ شہباز شریف اب کہاں کے وزیر اعظم رہ گئے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں