لانگ جمپ مقابلے میں خاتون کھلاڑی کی وِگ اتر گئی

لانگ جمپ مقابلے میں خاتون کھلاڑی کی وِگ اتر گئی

اوسلو :نائیجیریا کی ایتھلیٹ کو وِگ لگا کر دوڑنا مہنگا پڑ گیا  اوسلو ڈائمنڈ لیگ میں لانگ جمپ مقابلے میں کھلاڑی کی وِگ اتر گئی۔اوسلو میں جاری ڈائمنڈ لیگ کے مقابلوں میں شرکت کیلئے نائیجیرین ایتھلیٹ گنج پن چھپانے کیلئے وِگ لگا کر پہنچیں تاہم جیسے ہی لانگ جمپ کےلئے خاتون ایتھلیٹ دوڑیں، تو ان کی وِگ ہی اتر گئی۔
اسٹیڈیم میں وِ گ اتر جانے پر جہاں شائقین حیران ہوکر ہنستے رہے، وہیں مقابلے کے ججز اور خود ایتھلیٹ بھی قدرے شرمندہ اور ہنستی ہوئی دکھائی دیں ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں