آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی کمانڈر کی ملاقات ، علاقائی امن پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی کمانڈر کی ملاقات ، علاقائی امن پر تبادلہ خیال
کیپشن: image by ISPR

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل ہان کی ملاقات ، سی پیک کی سیکیورٹی میں بھرپور تعاون کا اعیادہ کیا  , آئی ایس پی آر کے مطابق چینی لبریشن آرمی کمانڈر نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ون ٹو ون ملاقات کی جس کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے علاقائی سلامتی اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ کیا ، چینی کمانڈر جنرل ہان نے علاقائی امن و سلامتی میں پاک فوج کے کردار کو سراہا اور ملک سے دہشتگردی کے خاتمے میں ان کے

معزز مہمان نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر پھول بھی چڑھائے ۔