ہونٹوں کو چمکدار اور گلابی بنا نے کا نایاب نسخہ

ہونٹوں کو چمکدار اور گلابی بنا نے کا نایاب نسخہ

لاہور: اکثر لوگوں کے ہونٹ گرم اشیائ،چائے ،کافی پینے سے کالے ہوجاتے ہیں ۔سیگرٹ کا استعمال کرنے والوں کا بھی یہ حال ہوتاہے ۔مگر ہم اپ کو بتاتے ہیں کہ ان کالے ہونٹوں کو صرف چند دن میں گلابی کیسے کیا جاسکتاہے ۔
اس کے لیے ایک چمچ خالص شہدایک چمچ چینی اور ایک چمچ کھوپرے کا تیل۔اس سارے آمیزے کو پانچ منٹ تک ہونٹوں پرسکر ب کریں اس کے بعد اسے صاف کر لیں۔
اس طریقہ کو روزانہ کریں صرف ایک ہفتے میں ہی گلابی ہونٹ ہو جائیں گے ۔