اداکارہ میرا کی خادم اعلیٰ سے ماہانہ وظیفہ کی درخواست

 اداکارہ میرا کی خادم اعلیٰ سے ماہانہ وظیفہ کی درخواست

لاہور: ملک میں فلم انڈسٹری پر زوال کیا آیا اداکارہ میرا کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئی۔ مالی امداد کے لیے وزیر اعلی ٰ پنجاب شہباز شریف کو درخواست لکھ دی۔

ان کا کہنا تھا گاڑی سمیت سب کچھ بیچ چکی ہوں جب تک زندہ ہوں دو لاکھ روپے ماہانہ اور ایک کروڑ روپے یکمشت ادا کیے جائیں۔ اداکارہ نے لکھا کہ وہ پاکیزہ زندگی گزارنا چاہتی ہیں جس کے لئے ان کی فوری مدد کی جائے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں