اجمل قصاب ممبئی حملوں میں ملوث نہیں تھا :سابق بھارتی آئی جی پولیس

اجمل قصاب ممبئی حملوں میں ملوث نہیں تھا :سابق بھارتی آئی جی پولیس

نئی دہلی: سابق بھارتی آئی جی پولیس ایس۔ایم مشریف نے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی حملوں سے قبل  اجمل قصاب کو 2006میں کھٹمنڈو سے گرفتار کیا گیاتھا۔اس ساری کارروائی میں نیپالی آرمی نے بھارتی ایجنسی راءکے ساتھ مل کر کی تھی ۔
ایم ۔ایم نے ا پنی کتا ب ”  کرکرے کو  کس نےمارا“ میں انکشاف کیاہے کہ اس آپریشن میں چھ آفیسر شامل تھے ۔تاہم مشریف کاکہناہے اجمل قصاب تو حملے سے پہلے ہی گرفتار ہوچکاتھا ۔اسطرح وہ کس طرح حملوںمیںملوث ہوسکتاہے ۔ایسے کوئی بھی شواہدنہیںملے کہ وہ ممبئی حملوںمیںملوث ہے۔
ایس ایم مشریف نے اپنی کتاب میں ممبئی حملوںکی عینی شاہد انیتاادتیہ ،پولیس رپورٹ سمیت متعدد رازوںسے پردہ اٹھایاہے ۔