کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور اور پریا سچدیو میں قربتیں بڑھتی جارہی ہیں

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور اور پریا سچدیو میں قربتیں بڑھتی جارہی ہیں

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور اور پریا سچدیو میں قربتیں بڑھتی جارہی ہیں

ممبئی  :  کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور کا پریا سچدیو سے شادی کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔افواہیں سرگرم ہیں کہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور اور پریا سچدیو میں قربتیں بڑھتی جارہی ہیں اور بہت جلد ان قربتوں کو معقول نام دیا جانے والا ہے۔

سنجے کپور نے تیسری شادی کی تیاریاں تقریباً مکمل کرلی ہیں اور ممکنہ طور پر وہ اگلے ماہ تک وہ ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ سنجے کپور اور پریا سچدیو میں نزدیکیوں کی خبر 2013 سے میڈیا کی سرخی بنتی رہی ہیں تاہم اب کرشمہ سے طلاق کے بعد اس میں واضح اضافہ دیکھا جارہا ہے۔