وزن کم کرناصحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے

وزن کم کرناصحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے

وزن کم کرناصحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے

اسلام آباد : ورزش کا مقصد صرف وزن گھٹانا نہیں،کینیڈا کی یونیورسٹی کے جم سے وزن کرنے والی مشین ہٹادی گئی، یونیورسٹی کے فٹنس انچارج کا کہنا ہے کہ صرف وزن کم کرنے پر توجہ دینا صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔اوٹاوہ کی کارلٹن یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے وزن کرنے والی مشین کو ہٹانے کے فیصلے پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

جم کی فٹنس منیجر بروس مارشل کا کہنا ہے کہ صرف وزن کم کرنے پر توجہ دینا درست نہیں۔انسان کا جسم خود ایک مشین کی مانند ہے جو اپنے مناسب وزن کا خود تعین کرتا ہے،وزن کو مناسب سطح پر لانے کے لیے مہینوں درکار ہوتے ہیں اس لیے اس میں جلد بازی کا مظاہرہ نہیں ہونا چاہئے۔