دوسری شادی کے حوالے سے ماہرہ خان نے اہم اعلان کر دیا

دوسری شادی کے حوالے سے ماہرہ خان نے اہم اعلان کر دیا

لندن: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ٹی وی پر اداکار فواد خان سے اظہار محبت کرنے پر ان کے گھروالوں خاص طور پر ان کی دادی کو کوئی اعتراض نہیں تھا۔

پاکستان کی خوبرو اور دلکش اداکارہ ماہرہ خان نے ایشین فلم فیسٹیول لندن میں شرکت کے دوران میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ان کی دادی کو پسند نہیں تھا کہ میں فلموں یا ٹی وی میں کام کروں جب کہ انہیں یہ بھی پسند نہیں تھا کہ میں ٹی وی پر کسی غیر شخص سے اظہار محبت کروں لیکن انہیں میرے فواد خان کے ساتھ اظہار محبت کرنے پر کبھی اعتراض نہیں ہوا۔