سلمان خان کی کترینہ کے ساتھ نازیبا تصاویر نے سوشل میڈیا پرطوفان برپا کر دیا

سلمان خان کی کترینہ کے ساتھ نازیبا تصاویر نے سوشل میڈیا پرطوفان برپا کر دیا

سلمان خان کی کترینہ کے ساتھ نازیبا تصاویر نے سوشل میڈیا پرطوفان برپا کر دیا

دبئی :  سلمان خان اور کترینہ کیف فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کی شوٹنگ کمیں مصروف ہے اور ان کی اس بات نا اندازہ ان کی ایک تصویر سے لگایا جا سکتا ہے۔


 کترینہ کیف نے سلمان خان کیساتھ اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا  پر شیئر کر دی  ہے جس میں سلمان خان شرٹ پہنے بنا ہے اور  کترینہ کیف ان کے پیچھے بیٹھی  ہیں۔

اس سے قبل بھی دونوں کی ایک تصویر منظرعام پر آئی تھی اور اب کی اس تصویر سے لوگوں کے زہن میں بہت سے سوالات اٹھنے لگے ہیں ۔ اور ان کے مداحوں کی جانب سے تو سوالات کی بوچھاڑ کر دی گئی ہے. 

اس تصویر کو دیکھنے کے بعد اس باکا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان دونوں کے درمیان تعلقات کا فی بہتر ہے۔ کچھ روز قبل سلو بھائی کترینہ کے کیرئیر کو لے کت بھی کافی سر گرم تھے۔اور انھوں نے عامر خان سے ان کی نئی ۤنے والی فلم "ٹھگس ہندو" میں بھی کترینہ کو کاسٹ کرنے کی سفارش کی تھی۔